تازہ ترین

اپر چترال ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر بونی میں بھی ورلڈ ڈرگس ڈے منایا گیا۔

سول جج جمیل فقیر جوڈیشیل مجسٹریٹ اپر چترال فضل معبود ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹر اپر چترال محی الدین الدین اپر چترال حضرت الدین انسپکٹر سرکل مستوج محمد شفیع صدر تجار یونین بونی بازاررحمت علی چیئرمین CHEPS چترال اور پولیس اہلکاران اور نوجوان کی کافی تعداد نے بونی بازار سے بونی پل تک واک میں حصہ لیا بعد ازاں مختلف وارداتوں میں پکڑے گئے 22 لیٹر دیسی شراب اور بڑی تعداد میں چرس نذر آتش کیا گیا۔۔

Related Articles

Back to top button