تازہ ترین
j&j انٹرپرائز چترال کے مالک جاوید اختر جواد کی چھوٹی بہن طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی۔مرحومہ کی نمازجنازہ کل مورخہ 26جولائی 2022کوصبح 8:30بجے دارسن موڑکہو میں ادا کی جائے گی

چترال/ j&j انٹرپرائز چترال کے مالک جاوید اختر جواد کی چھوٹی بہن طویل علالت کے بعد آج LRH ہسپتال پشاور میں انتقال کر گئی۔مرحومہ کی نمازجنازہ کل مورخہ 26جولائی 2022کوصبح 8:30بجے دارسن موڑکہو میں ادا کی جائے گی۔ ڈیلی چترال نیوزنیٹ ور گروپ غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگا ن کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے ۔اللہ تعالیٰ اس مشکل گھڑی میں جاوید اختر جواد اور ان کے اہلخانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔



