تازہ ترین
چیرمین تحصیل کونسل چترال شہزادہ آمان الرحمن نے دنین میں سیلا ب ے متاثرہ علاقے کا دورہ..ساتھساءل کنزرویشن کے ڈایریکٹر بھی موجود

- ⬅ چترال(نمایندہ ) چیرمین تحصیل لوٸر چترال شہزادہ آمان الرحمن کا آج چترال کے سیلاب زدہ علاقوں کا تفصيلی دورہ۔⬅اس موقع پر انجینیٸر ٹی ایم اے چترال سیف اللہ بھی چیٸرمین کے ہمراہ تھے۔
⬅ چیٸرمین تحصیل چترال شہزادہ امان الرحمن نے اج مشان گول دنین ،گجان دہ ،دنین گول وغیرہ کا دورہ کیا اور سیلاب زدہ علاقوں کا جاٸزہ لیا اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ملاقاتیں کی۔
⬅متاثرین کے درخواست پر موقع پر ہی چیٸرمین نے ٹی ایم اے کو ہدایت کرکے مختلف مقامات سے ملبہ ہٹانے کے لیے مشینری منگوا کے کام جاری کر دیا

⬅مشان گول کے علاقے میں موقع پر ہی ڈاٸریکٹر سویل اینڈ کنزرویشن Director Civil & conservation امین کو بھی متاثرہ علاقے کا دورہ کروایا اور علاقے کو آٸندہ کے سیلابی ریلے سے محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات کرنے کی تلقين کی ۔ انشاء اللہ جلد ہی اس علاقے پر چیک ڈیم بناٸے جاٸیں گے۔ تاکہ علاقہ محفوظ رہے
متاثرہ خاندانوں کو ہر قسم کی ریلیف پہنچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی یقين دہانی کراٸی
⬅اور تمام رابطہ روڈ بہت جلد بحال کر دٸیے جاٸیں



