تازہ ترین
اظہارتعزیت……… نبی رحمت خان کلیکٹر اریگیشن سوات اینڈفیملی

تعزیت کرنے پر اظہارے تشکر !
کُلُّ نَفٌسِنْ ذَا٘ئْقَۃُ ال٘مُوْتٌ
ایک دن سب نے فانی ھونا ھے
میں اپنے اور اپنے خاندان کی طرف سے ان تمام احباب کا عزیزوں کا دوستوں کا اور رشتداروں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جو میرےوالد محترم کی وفات پر میرے اور میرے خاندان کے غم اور دکھ میں برا بر کے شریک رہے ، میں ان سب کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے فون کالز ،واٹس ایپ ، یا سوشل میڈیا کی ذریعے ، غم کی اس گھڑی میں میرے اور میرے خاندان کیساتھ شریک ہوئے ، اللہ تعالی آپ سب کا تشریف لانا اور مرحوم کی ایصال ثواب کیلے دعاکرنا قبول
فرمائیں ! آمین
سوگواران
نبی رحمت خان کلیکٹر اریگیشن سوات
موسی ولی خان منیجر ایم سی بی
نصرت جبین ڈسٹرکٹ افیسر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ



