تازہ ترین
ضرورت اسٹاف برائے ایس ایس ٹیچرگورنمنٹ ہائی سکول/ڈی ایس ایس سکول ریچ تورکہو

جی ایچ ایس /ڈی ایس ایس سکول ریچ تورکہواپرچترال میں ایس ایس فزکس کی آسامی کوپُرکرنے کے لئے خواہش مندحضرات سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 24ستمبر2024ہے شارٹ لسٹ اُمیدوار25ستمبر2024کوتعلیمی اسنادکے ساتھ ٹیسٹ اورانٹرویوکے لئے سکول ہذامیں اپنی حاضری کویقینی بنائیں ۔
المشتہر:ہیڈماسٹرگورنمنٹ ہائی سکول ریچ تورکہواپرچترال



