تازہ ترین

یونیورسٹی آف چترال 155 ممالک کے 1800 اداروں کے یونائیٹڈ نیشن اکیڈمک امپیکٹ چین میں کامیابی کے ساتھ شمولیت

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ یونیورسٹی آف چترال نے پائیدار ترقی، موسمیاتی تبدیلی، امن اور انسانی حقوق سمیت عالمی ترجیحات کو فروغ دینے کے لیے 155 ممالک کے 1800 اداروں کے یونائیٹڈ نیشن اکیڈمک امپیکٹ چین میں کامیابی کے ساتھ شمولیت اختیار کر لی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button