تازہ ترین

دیر سے چترال آتے ہوئے مزدہ ٹرک کوچھان گول عشریت کی اترائی میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی

منگل کی شب 12۔45 بجے دیر سے چترال آتے ہوئے مزدہ ٹرک نمبر 041-TKB کوچھان گول عشریت کی اترائی میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ڈرائیور دلاور خان جان بحق اور کنڈکٹر اسم نا معلوم زحمی ہوگئے جسے ۔ٹرک میں ساتھ موجود ایک دوسرا بندہ زخمی ہوگئے جسے دروش ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے₋
پولیس ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button