تازہ ترین

ظفر احمد ڈی پی او لوئر کوہستان تعینات

چترال /چترال سے تعلق رکھنے والے پولیس کے سینئر افسر، ایس پی ظفر احمد (بی ایس-18) کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) لوئر کوہستان تعینات کر دیا گیا ہے۔ ​محکمہ پولیس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ایس پی ظفر احمد اس سے قبل بطور ایس پی ایڈمن سی پیک (CPEC) اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے، جہاں انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ ​ان کی تقرری پر عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کی جا رہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button