تازہ ترین
بیوہ میاں صاحب گل مرحوم ریحانکوٹ انتقال کرگئی

چترال (نامہ نگار) بیوہ مرحوم میان صاحب گل،ساکن ریحانکو ٹ رضائے الٰہی سے بدھ کے روز 08 اپریل 2026 کو انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بعد از نمازِ عصر شاہی مسجد میں ادا کی جائے گی، جبکہ مرد حضرات کے لیے دعائے مغفرت کے لیے جامع مسجد مغولندہ میں بھی اجتماع ہوگا۔سوگواران میں میان جناب گل، میان نواب گل مرحوم، میان شاہب گل، میان سجاد گل، میان علی گل، میان حضرت گل (پولیس ڈیپارٹمنٹ) اور میان ابو بکر (بیٹے) شامل ہیں، جبکہ میان مختار گل، استاد شمس الدین اور کرامت اللہ کاکا (داماد) بھی سوگواروں میں شامل ہیں



