تازہ ترین

ڈاکٹر فیض المرام کی بطور میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال لوئر تعیناتی پر مبارکباد

چترال (محکم الدین ) ڈاکٹر فیض المرام کو بطور میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال تعینات کردیا گیا ہے ، ڈاکٹر مرام آیون درخناندہ کے معروف شخصیت صوبیدار عبد الوکیل خان المعروف ( جرنیل صوبیدار ) کے فرزند طارق کے صاحبزادے ہیں ، جو کہ پشاور میں رہائش پذیر ہیں ، آیون اور چترال میں ڈاکٹر مرام کی فیملی اور برادری کے جملہ افراد نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں ان کی تعیناتی پر مبارکباد دی ہے ، اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button