تازہ ترین
کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کا گولین دو میگاواٹ بجلی گھر کا دورہ،کام پر اطمنان کا اظہار،پاؤر ہاؤس تکمیل کے آخری مراحل میں داخل


گی۔اور یہ پراجیکٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔دورے میں ایس آر ایس پی (PATRIP) کے پراجیکٹ منیجر خادم اللہ بھی ان کےہمراہ موجو د تھے۔پراجیکٹ کے بارے میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کو بریفنگ دی گئی۔چترال ٹاون کے لوگوں کی نظریں اس بجلی گھر پر لگی ہوئی ہے۔اور کمانڈنٹ چترال کے پراجیکٹ پر ہونے والی کام کا جائزہ اور اطمنان کے اظہار سے یقیناًچترال ٹاون کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑیگی اور بجلی گھر چالو ہونے سےچترال ٹاون کے لوگ جو کہ کئی عرصے سے بجلی کے ناروا ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج سے دوچار ہیں،چھٹکارا پائینگے۔