چترال (نامہ نگار) پولیس کانسٹیبل محمداسحاق کی نمازجنازپولیس لائن چترال میں اداکی گئی۔پولیس کانسیٹبل محمداسحاق موٹرسائیکل حادثے میں جان بحق ہوئی تھی جس کی نمازجنازپولیس لائن چترال میں اداکی گئی۔نمازجناز ہ میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل سید نظام الدین شاہ،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرمحی الدین،ایس ڈی پی اوچترال /بونی عبدالستاراوردوسرے پولیس اہلکارشامل ہوئے ۔نماز جنازہ کے بعدلاش آبائی گاؤں بروزروانہ کی گئی