384

ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے پاکستان نیوی کے سپاہی اختر ایوب کو آبائی گاؤں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا گیا

چترال(نمائندہ )پاکستان نیوی کے سپاہی اختر ایوب ولد ریٹائرڈ صوبیدار میجر سردار سکنہ زائنی Image may contain: 6 people, people standing and outdoorموڑکہو کو ان کے آبائی گاؤں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔وہ کراچی میں ڈیوٹی کے دوران شہید ہوگئے تھے۔Image may contain: 7 people, people standing, tree, wedding and outdoorیاد رہے کہ دومہینوں کے دوران ضلع چترال سے تعلق رکھنے والوں کا مادر ملت کے لئے یہ تیسری شہادت تھی۔شہید کی میت آرمی ہیلی کاپٹر کےذریعے سے چترال پہنچائی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں