481

یوسی کریم آبادکے عوام ملغون شخص کوعبر ت ناک سزادینے کامطالبہ کرتے ہیں/ممبرتحصیل کونسل سیدمحمدعلی شاہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )یوسی کریم آباد سے ممبرتحصیل کونسل سید محمدعلی شاہ نے عوام کریم آباد کی طرف سے گذشتہ روزکے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے میڈیا سے ٹیلی فونگ گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ ان کو قرار واقعی سز ا دے کر انہیں نشانہ عبرت بنایا جائے تاکہ دوسروں کو ایسا کرنے کی جرات نہ ہوسکے۔یوسی کریم آبادکے عوام ملغون رشیدکوعبر ت ناک سزادینے کامطالبہ کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں