273

چترال سے قیدیوں کو ڈیرہ لیجانے والی وین کو حادثہ/جے یو آئی چترال کے وفد کا ڈیرہ اسماعیل خان میں زخمیوں کی عیادت

پشاور(نمائندہ چترال ) گذشتہ رات کو ختم نبوت کے قیدیوں اسیران کی بس کو ڈیرہ اسماعیل خان میں Image may contain: 3 people, beard and indoorحآدثہ پیش آیا جس میں تمام اسیران سمیت 7پولیس اہلکار خمی ہوئے تھے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈی آئی خان میں داخل کیے گئے تھے جمعیت علماء اسلام چترال کے وفد جن میں مولانا عبدالشکور، تحصیل ناظم مولانا محمد الیاس ومولانا محمد عمر چترالی شامل ۔تھےاتوار کے روزڈیرہ اسماعیل پہنچ گئے اور تمام زخمیوں کی عیادت کی۔اس موقع پر مولانا عبدالشکورنے نقد مالی تعاون بھی کیا۔بعد میں جمعیتImage may contain: 1 personکے دوسرے اکابرین مولانا عبدالحکیم اکبری،طیب اکبری اورعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے ضلعی امیر مولانا قاری طارق تمام ارکان کے ساتھ ہسپتال پہنچ گئے زخمیوں کی عیادت کی اور اُنہیں کپڑے Image may contain: 4 people, people standing and beardاور تولیے پیش کیے۔درین اثنا ضلع نائب ناظم مولانا عبدالشکوراورتحصیل نائب ناظم مولانا محمد الیاس نے روالپنڈی سے چترال آنے والے کوسٹر حادثے میں جانی نقصانات پر دلی غماور صدمے کا اظہار کیا اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں