177

یونیورسٹی آف چترال نے سین لشٹ کیمپس میں کلاسوں کے دوبارہ اجرا کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا ۔

چترال (پ۔ر)پراجیکٹ ڈائیریکٹر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی نے سین لشٹ کیمپس میں پیر 22مئی 2017سے کلاسوں کے دوبارہ اجرا کافیصلہ کیاہے اورساتھ ہی طلباء اور عملہ کو ہدایات دی گئی ہیں کہ مذکورہ تاریخ سے بھرپور حاضری کو یقینی بنائیں۔ اس سے پہلے اس کیمپس میں کلاسز مردان واقعے کی بناء پر معطل کیے گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں