تازہ ترین

وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک دو روزہ دورے پر بدھ کے روز چترال پہنچ جائیں گے

چترال (نمائندہ ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک دو روزہ دورے پر آج بدھ کے روز چترال بہنچیں گے وہ یونیورسٹی اف چترال کا افتتاح کریں گے اور وایلڈ لایف ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی طرف سے مارخور کے ٹرافی ہنٹنگ سے حاصل امدن سے چترال کے مختلف کمیونیٹی میں چیک تقسیم کرنے کے علاوہ پارٹی کارکنان سے خطاب بھی کرئں گے۔پارٹی کے قاید عمران خان،جہانگیر ترین صوبیائی وزراء عاطف خان اور شاہ فرمان پہلے سے چترال میں موجود ہیں۔

Related Articles

Back to top button