Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

بریکنگ نیوز عمران خان اور شیخ رشید ہمیشہ ہمیشہ کیلئے نااہل ۔۔ جیالوں کیلئے افسوسناک خبر ۔۔ تحریک انصاف میں شدید ہلچل

لاہور۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی تاحیات نااہلی کیلئے درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی گئی۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سید منصور علی شاہ درخواست پر سماعت کریں گے ۔درخواست میں الیکشن کمیشن، عمران خان اور شیخ رشید سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئےموقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان اور شیخ رشید کے خواتین بارے سکینڈل سامنے آچکے ہیں۔ اس حوالے سے ایک کتاب میں بھی دونوں کے سکینڈل کا ذکر کیا گیا ہے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ عمران خان اور شیخ رشید بطور ایم این اے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتے، اس لئے دونوں کو تاحیات نا اہل قرار دیا جائے

Related Articles

Back to top button