تازہ ترین
کون سے امیدوار کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا جان کر آپ کوحیران ہونگے؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بڑی خبر آ گئی۔ شریف فیملی سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز آج این اے 120 کے امیدوار کی حیثیت سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ نشست سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو نااہل قرار دیا جانے کے بعد خالی ہوئی ہے۔