Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

شہزادہ سکندرالملک کو شندور فیسٹیول کے لئے چترال اے ٹیم کے لئے کپتانی دے دی گئی

چترال (نامہ نگار) ذرائع کے مطابق شہزادہ سکندر الملک کو جشن شندور میں چترال کی اے ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں ٹیم کپٹن مقرر کیا گیا ہے۔ دریں اثناءکمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض محسود بھی چترال پہنچ گئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button