Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ٹی ایم او چترال نے وائس چانسلر جامعہ چترال کی کلین اینڈ گرین چترال مہم کو مدنظر رکھتے ہوئے خصوصی طور پہ جامعہ چترال کا دورہ

چترال (نامہ نگار)ٹی ایم او چترال رحمت حنیف خان نے وائس چانسلر جامعہ چترال پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ کی کلین اینڈ گرین چترال مہم کو مدنظر رکھتے ہوئے خصوصی طور پہ جامعہ چترال کا دورہ کیا ڈائریکٹر ایڈمینسڑیشن جامعہ چترال نے ان کو خوش آمدید کہا ٹی ایم او نے انتظامیہ کہ ہمراہ جامعہ کا مفصل دورہ کیا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی اس موقع پر ٹی ایم او نے جامعہ چترال کی انتظامیہ کو ڈسٹ بن بھی حوالہ کئے جامعہ چترال کی انتظامیہ نے ٹی ایم او چترال کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے آئندہ بھی باہمی تعاون جاری رکھنے کا عندیہ دیا

Related Articles

Back to top button