Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

موٹر سائیکل حادثے میں جان بحق نوجوان اعجازالحق ہزاروں اشک بار آنکھوں کے سامنے سپردخاک

موڑکھو( جمشید احمد) موڑکھوسماگول کے مقام پر موٹر سائیکل حادثے میں جان بحق موڑکھو وریجون کے نوجوان اعجاز الحق ولد اختر حسین کو منگل کے روزہزاروں اشک بار آنکھوں کے سامنے ابائی قبرستان وریجون چارچمن میں سپرد خا ک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ میں عززو اقارب کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے افراد کی کثیر تعداد شرکت کی ۔اعجاز الحق ایف ایس سی کا طالب علم ،انتہائی مہذب ،شریف انسان تھے موقع پر ماحول انتہائی سوگوار اور ہر انکھ آشک بار تھے

Related Articles

Back to top button