Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت صوبے میں خصوصی بچوں کی فلاح و بہبود پر46 کروڑ روپے خرچ کررہی ہے جس سے چترال میں دارالامان کی تعمیر کی جائے گی

پشاور ۔ خیبر پختونخوا حکومت صوبے میں خصوصی بچوں کی فلاح و بہبود پر46 کروڑ روپے خرچ کررہی ہے اور چترال میں دارالامان کی تعمیر کی جائَ گی ۔فنی اور پیشہ وارانہ تربیت ڈائریکٹوریٹ کے ترجمان کے مطابق خصوصی بچوں کی تعلیم اور تربیت کے لئے ڈویژن کی سطح پر سکول قائم کئے جائیں گے۔اسی طرح سوات میں نشے کے مریضوں کی بحالی کامرکز قائم کیا جائے گا۔منصوبے میں چترال میں دارالامان کی تعمیر، چارسدہ میں فنی تربیت کے تین مراکز جبکہ نوشہرہ، مردان، ہری پور اور شانگلہ کے اضلاع میں ایک ایک مرکز کا قیام شامل ہے۔

Related Articles

Back to top button