Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

دروش ٹی ایم اے کا نوٹفیکیشن جاری سینئر رہنما پی ٹی آئی رضیت باللہ نے وصول کیا

چترال (نمائندہ )تحصیل دروش کے قیام کے بعد صوبائی حکومت نے دروش کے لئے الگ تحصیل میونسپل کا قیام بھی عمل میں لایاہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر رہنما پی ٹی آئی رضیت باللہ نے
کہا کہ ٹی ایم اے کے قیام سے تحصیل دروش اب مکمل طورپر خودمختار ہوگیا ہے لوگوں کے ضروری مسائل اور ترقیاتی پراجیکٹ اب تحصیل کونسل دروش اور ٹی ایم اے دروش حل کرے گی۔جس کے لئے صوبائی حکومت وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور ایم پی اے بی بی فوزیہ کے مشکور ہیں۔

Related Articles

Back to top button