Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

زرگراندہ چترال سے تعلق رکھنے والے امیراکبرگذشتہ رات انتقال کرگئے

چترال(ڈیلی چترال نیوز)زرگراندہ چترال سے تعلق رکھنے والے امیراکبرگذشتہ رات انتقال کرگئے ۔مرحوم فاروق حسین ،حسین اکبرکے ولداورصحافی سید اصف علی شاہ کاکاخیل کے سسرتھے ۔اُن کی نمازجنازہ آج 16دسمبر2017ء بوقت بعدازنمازظہورشاہی مسجد چترال میں اداکی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button