Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال کے معروف تاجر حاجی عبدالمتین ولد حاجی مجید خان مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) چترال کے معروف تاجر حاجی عبدالمتین ولد حاجی مجید خان مختصر علالت کے بعد جمعہ کے دن سہ پہر انتقال کرگئے ۔ جن کی نمازجنازہ ہفتے کے روزبعدنمازظہرشاہی مسجد چترال کے سامنے اداکی جائے گی۔ ان کے آبائی قبرستان چیو ڈوک میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ وہ چترال میں روزنامہ آئین کے بیورو چیف بشیر حسین آزاد ، حاجی افضل خان، عبدالرؤف، مہتاب حسین کے والد بزرگوار تھے۔

Related Articles

Back to top button