Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

انتقال پرملال… مغلاندہ پائین کے سابق فٹ بال پلیئر شمشیر ولی خان انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ )سابق فٹ بال پلیئر شمشیر ولی خان ولد زار خان سکنہ مغلاندہ پائین بقضائے الہیٰ وفات پاگئے۔اُنہیں گذشتہ ہفتے دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے پشاور لے جایاگیاتھا۔مرحوم عبدالولی (سابق تحصیلدار) ،دلاور خان،سید اکبر کے بھائی ،فہیم اللہ خان اور کلیم اللہ خان کے والد مخترم ،تنویر احمد کے ماموں، فٹ بال پلئیر ادریس کے بہنوئی اورایس ڈی او (پی ٹی سی ایل) چترال عبدالربی کے سُسر تھے ۔اُن کی نماز جنازہ 31دسمبربروز اتوار صبح 10بجے پولو گراونڈ چترال میں ادا کی جائیگی۔

Related Articles

Back to top button