Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

انتقال پرملال۔بونی کے معروف شخصیت پولو کوچ دل محمد خان المعروف دلی لال انتقال کر گئے

بونی ( نمائندہ  )بونی کے معروف شخصیت پولو کوچ دل محمدخان المعروف دلی لال انتقال کرگئے ان کی عمر تقریبا اسی سال تھی۔وہ مصباح الدیں ،مکرم الدیں کے چچا اور سابق صدر تحریک حقوق عوام مستوج منیجرسر فراز علی خان کے سسر تھے ، مرحوم پولو کوچ بھی رہ چکے تھے ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوار بعد از نماز ظہر بونی لشٹ میں ادا کی گئی۔

Related Articles

Back to top button