تازہ ترین

سپاس تشکر

سپاس تشکر
ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال لویر چترال کے آفس سپرنٹنڈنٹ محئی الدین کی وفات کے موقع پر ہمارے ساتھ غم میں شامل ہونے پر ہم مرحوم کے بھائی، بیٹے اورقریبی عزیز ڈی ایچ او لویر چترال، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، تمام ڈاکٹرز حضرات، پیرامیڈیکل، نرسنگ اور محکمہ صحت کے منسٹریل اسٹاف اور کلاس فور برادری سمیت تمام اہالیاں چترال، دوستوں اور جاننے والوں کا تہہ دل سے مشکور ہیں اور رب ذوالجلال کے حضور دعاگو ہیں کہ ان کی نیک خواہشات کو اپنے درگاہ میں قبول فرمائے۔ چونکہ فرداً فرداً تمام حضرات کا شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں ہے، اس لئے اس اشتہار کے ذریعے آپ تمام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جونماز جنازہ میں شرکت کی، فاتحہ خوانی کے لئے تشریف لائے یا ٹیلی فون اور سوشل میڈیا کے ذریعے تعزیت کی۔
منجانب: فخر عالم، اسفندیا ر، شیری،سبحا ن الدین،محمد تاج الدین، محمد یونس خان، میر عالم چترال۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button