Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

انتقال پُر ملال۔ صدیق احمد ولدرفیق احمد( آف بکرآباد ) طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے

چترال (نمائندہ ) صدیق احمد ولدرفیق احمد( آف بکرآباد ) طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے ۔ وہ کئی عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ اُن کی نماز جنازہ آج بعد ازنماز عصر بکرآباد بالا میں ادا کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button