Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

خیبر پختونخوا بار کونسل ٹریبونل نے ایک وکیل کا لائسنس کینسل اور ایک کا لائسنس ایک سال کیلئے معطل اور پچاس ھزار جرمانہ

گزشتہ روز خیبرپختونخوا بارکونسل ٹریبونل جسکی سربراہی جناب جسٹس محمد ابراہیم خان (جج پشاور ہائی کورٹ )چئیرمین
اور جناب شاہ جہان خان سواتی وجناب نور عالم خان ممبران پر مشتمل ٹریبونل نے فراموز خان ایڈوکیٹ سوات کے وکالت کا لائسنس کینسل،
جبکہ کاشف اقبال گوندل ایڈوکیٹ پشاورکے وکالت کا لائنسس ایک سال کے لیے معطل اور پچاس ھزار جرمانہ کر دیے۔اوراسی طرح دیگر شکایات سننے کیلئے ٹریبونل نے سماعت کیلئے مورخہ 21-04-2018 مقرر کی ہے۔

Related Articles

Back to top button