تازہ ترین
محمد یو سف ولد بہادر خان ساکنہ ریشن نے پا کستان آرمی میں کمیشن حاصل کیا

چترال(نمائندہ ) محمد یو سف ولد بہادر خان ساکنہ ریشن نے پا کستان آرمی میں کمیشن حاصل کیا ہے ۔محمد یو سف کا تغلق گاوں ریشن گول سے ہے وہ چترال کے معروف وکیل,آل پاکستان مسلم لیگ چترال کے رہنما وقاص احمد ایڈوکیٹ کے سالے)Brother In Law) ہے