281

دروش بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ تاج الدین اتوارکے روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ بقضاے الہی انتقال کر گئے

چترال (ڈیلی چترال نیوز)دروش بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب جنرل سیکرٹری نوجوان قانوں دان ایڈوکیٹ تاج الدین اتوارکے روز بوقت عصر حرکت قلب بند ہونے کی وجہ بقضاے الہی انتقال کر گئے۔ ان کی نماز کل مورخہ 2 اپریل بوقت 10 بجے بمقام دروش جنالی میں ادا کی جاے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں