195

شاگروم تریچ سے تعلق رکھنے والے محب الرحمن زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

چترال(نامہ نگار)شاگروم تریچ سے تعلق رکھنے والے محب الرحمن ولدحاجی سیف الرحمن چنددن پہلے ایک حادثے میں شدیدزخمی ہونے کی وجہ سے سی ایم ایچ میں زیرعلاج تھے جہاں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔اُن کی میت آبائی گاؤں شاگروم تریج میں سپردخاک کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں