تازہ ترین
ریڈیوپاکستان چترال کے پروڈیوسرجاویداقبال کے والدعبدالباقی مختصرعلالت کے بعدانتقال کرگئے

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ریڈیوپاکستان چترال کے پروڈیوسراورکھوارنامہ رسالہ کے ایڈیٹرمعروف ادبی شخصیت جاویداقبال کے والدعبدالباقی گذشتہ روزبقضائے الہی ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال میں مختصرعلالت کے بعدانتقال کرگئے۔مرحوم کوہفتے کے روزآبائی گاوں گہیکرمیں سپردخاک کیاگیا۔ڈیلی چترال آن لائن کے تمام ممبران مرحوم کے درجات کے بلندی کے لئے دعاگوہے اوردعاہے رب کریم سے پسماندگان کوصبرجمیل عطاء فرمائیں (آمین)



