300

ایل او سی کشمیر میں ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے دو جوان شہید

پیر21جنوری کو ایل او سی کشمیرمیں چترال سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔شہدا میں نائیک اکبر حیات 5این ایل آئی گاؤں ہرچین لاسپور تحصیل مستوج اورسپاہی عمران علی 5این ایل آئی گاؤں واشیچ تحصیل تورکہو شامل ہے۔ شہداکی میتیں سرگودھا سے چترال کے لئے روانہ کردیئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں