255

چترال،سین کڑوم بروز کے مقام پر دریا سے ارندو سے تعلق رکھنے والے شخص کی نعش برآمد

رائع کے مطابق آج شام ساڑھے چھ بجے کے  قریب سین کڑوم بروز کے مقام پر دریا سےتوحید آباد ارندو سے تعلق رکھنے والے شخص محمد اکبر خان کی نعش ملی ہے۔ جس کی عمر60سال سے اوپر بتائی جارہی ہے۔نعش کوڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال منتقل کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں