208

چترال ،سنگور لوٹ دیہہ سے لاپتہ ہونے والے شایان وحید کا سراغ پشاور سے مل گیا

گذشتہ ایک ہفتےسے سنگور لوٹ دہہ سے لاپتہ ہونے والے شایان وحید ولد فضل وحید کا سراغ پشاور سے مل گیا ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق شایان وحید پشاور میں اپنے رشتہ داروں کے پاس تھے جوکہ گھر میں معمول ڈانٹ پر ناراض ہوکر پشاور اپنے رشتہ داراوں کے پاس گئے ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں