تازہ ترین
مدرسہ جامعہ اسلامیہ للبنات سنگور چترال سے مختلف درجات کے امتحانات مکمل ہونے پر42بچیوں میں سرٹیفیکٹس تقسیم


،حدیث،تفسیر،فقہ،تاریخ اور تصوف کا مجموعہ ہے جس پر عمل کرکے ہم نجات حاصل کرسکتے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ قیامت کے روز اللہ تعالیٰ اعمال کو تولنے کے الگ الگ ترازو لگوادیں گے۔اور اعمال تین چیزوں سے وزنی ہوں گے جن میں ایمان،اخلاق اور نیت شامل ہیں۔اور تین چیزوں سے انسان کی نیکیاں ختم ہوجائیں گی ان میں شرک ،اسلام سے مرتد ہونا اور گستاخ رسول شامل ہیں اور تین ایسی باتیں ہیں جن سے اعمال جزوی طورپر ختم ہونگی یعنی ریاکاری،بدغت اور احسان جتلانے سے وہ اعمال ختم ہونگے ۔بدازاں مہمان خصوصی نے سینکڑوں افراد میں قرآن پاک تقسیم کیں۔