چترال سے تعالق رکھنے والے گریڈ اٹھارہ کے پی ایم ایس آفیسر بشارت احمد کو ایڈ منسٹریٹر اوقاف تعینات کر دیا گیا۔ وہ اس سے قبل فاٹا سیکرٹریٹ میں ڈپٹی سیکرٹری لاء اینڈ آرڈر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے تھے۔