184

آپرچترال ضلع کےلیے مولاناجاوید حسین کو امیرضلع  مقرر

ضلعی دفترجماعت اسلامی میں اراکین کا ایک اجتماع ہوا جس میں آپرچترال ضلع کےلیے مولاناجاوید حسین کو امیرضلع  مقرر کیاگیا امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے نے نیے امیرضلع سےحلف لیا۔تقریب میںامیر جماعت  اسلامی پاکستان سراج الحق ،مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمان اور نائب امیر صوبہ خیبر پختونخوا صابر حسین،ضلع ناظم مغفرت شاہ اور ضلعی امیر لوئر چترال مولانا جمشید احمد بھی شریک تھے۔جماعت اسلامی کی طرف سے اپر چترال کے لیے علیحدہ نظم کا قیام عمل میں لایا گیا…. اس سلسلے میں آج امیر جماعت  سراج الحق کی موجودگی میں استصواب کے ذریعے جماعت اسلامی ضلع اپر چترال کے اولین امیر کے طور پر یو سی موڑکہو کے ناظم مولانا جاوید حسین کا انتخاب عمل میں لایا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں