Skip to content
بونی (سرفراز شاہد سے)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بونی میں شام پانچ بجے کے بعد ہسپتال ایمرجنسی میں ڈاکٹرز موجود نہیں ہوتے۔جس کی وجہ سے مریضوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔محکمہ بالا بونی ہسپتال کیلئے ڈاکٹرز کی کمی کو فوری پوری کریں اور عوام کو ریلیف پہنچائیں۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ جلد از جلد ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کیا جائے وگرنہ شدید احتجاج کیا جائے گا جس کا تمام تر ذمہ دار ہسپتال انتظامیہ ہوگا۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں