تازہ ترین
موری لشٹ پائیں میں گاڑی حادثہ،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں،

ذرائع کے مطابق آج سہ پہر ڈاٹسن گاڑی نمبر BP-5903 جو چترال سے تریچ جارہی تھی ۔ شیلی لشٹ کے مقام پر پہنچ کر حادثہ کا شکار ہوگئی۔ جسکی وجہ سے گاڑی میں موجود مسافروں کو معمولی چوٹ آئی۔
جائے وقوعہ پر موجود لوگوں نے مسافروں کو ریسکیو کیا اور گاڑی میں موجود سامان کو محفوظ مقام پر سٹور کردیا ۔