Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

اللہ تعالی ایم پی اے وفا وزیر کو عوام کے خدمت کی توفیق نصیب کرے۔چیف گلوبل میڈیا یورپ

یورپ(انٹرنیشنل ڈسک)بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے بانی اور گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ سماجی تنظیم جوندون آرگنائزیشن کی سی او محترمہ وفا وزیر کو صوبائی اسمبلی کے مخصوص نشت پر ایم پی اے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہے انہوں نے کہا کہ وفا وزیر کی سماجی خدمت کسی سے چھپی نہیں ہے انکی خدمت پشتون قوم کیلئے باعث فخر ہے چیف ایگزیکٹو بین الاقوامی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ اکرام الدین نے پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے وفا وزیر کا مشن اور انکی خدمت ملکی ترقی کیلئے کوشش کرنا ہے اور فاٹا خواتین کے جائز حقوق کیلئے لڑنا ہے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے مذید کہا کہ وفا وزیر کو قبائلی علاقہ سے مخصوص نشت پر ایم پی اے منتخب ہونا صوبائی اسمبلی کا اہم قدم ہے انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تعالی رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے وفا وزیر کو عوام کی فلاح و بہبود کیلئے خدمت کی توفیق دیں تا کہ فاٹا اور قبائلی علاقوں میں خواتین کو درپیش مسائل حل ہو سکے۔

Related Articles

Back to top button