212

انتقال پُرملال ..رحمت غفور بیگ کی والدہ مخترمہ انتقال کرگئی۔نماز جنازہ27اکتوبر کودوپہردوبجے بکامک میں ادا کی جائیگی

چترال /بکامک کےرحمت غفور بیگ کی والدہ مخترمہ انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ اتوار27اکتوبر کودوپہر دو بجے بکامک میں ادا کی جائیگی۔مرحومہ رحمت غفور بیگ،محمد نادر بیگ،مسرت بیگ کی والدہ محترمہ،نوید احمد بیگ،فیصل احمد بیگ،اویس احمد بیگ،اورفواد احمد بیگ کی دادی تھی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں