478

انتقال پُرملال۔بونی کروئی جنالی کے انجینئر رحیم اللہ شمسی کی چچی مخترمہ انتقال کرگئی

چترال/بونی کروئی جنالی کے انجینئر رحیم اللہ شمسی کی چچی مخترمہ انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ کروئی جنالی میں ادا کی جائیگی۔سوگواران میں،انجینئر رحیم اللہ شمسی، منیجر سنہری بینک اکرام اللہ،ذہیب اللہ، ایس پی شیر وزیر خان،(ر)صوبیدار انور شاہ،(ر)صوبیدار نظام الدین،(ر) حوالدار محی الدین،قربان ولی خان،(ر) صوبیدارمیجرمیربہادر،معراج خان،پیرحسام الدین ودیگر شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں