411

کجوبالا لوئر چترال سے تعلق رکھنے قوم کا ایک اوربیٹا فرض کی ادائیگی کے دوران شہید

کجو بالا  لوئر چترال سے تعلق رکھنے والے خلیل اللّٰہ گزشتہ شام باجوڑ کے نواحی علاقے شلمان میں شہید ہوگیا ہے ۔ شہید گزشتہ 3 سالوں سے فرنٹئیر کور (یونٹ-213) میں بطور سپاہی اپنی خدمات سر انجام دیتے ہوئے ملک خداداد کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔

دعاکرتے ہیں  کہ اللّٰہ پاک شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں