500

دروش نگر سے تعلق رکھنے والی زوجہ شیر افضل سحری کے وقت دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کرد

(لوئر چترال) لوئر چترال دروش نگر سے تعلق رکھنے والی زوجہ شیر افضل سحری کے وقت دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کردی، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم سرچنگ کے لیے جاےحادثہ کی طرف بھیجی گئی ہے، زوجہ شیر افضل نے سحری کے وقت دماغی توازن کھو کر دروش کے مقام نگر میں گودام کے قریب دریائے چترال میں چھلانگ لگا دی، دریا میں چھلانگ لگانے والی زوجہ شیر افضل کی عمر 55سال اور مرگی کے مرض میں مبتلا تھیں، ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم دریائے چترال میں ڈیڈ باڈی کے لیے سرچ کر رہی ہے تا حال ڈید باڈی نہیں مل سکی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں