324

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ نے اوناوچ یارخون میں گاڑی کے حادثے کے نتیجے نو قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہری رنج وغم کا اظہار

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ نے اناوچ یارخون میں گاڑی کے حادثے کے نتیجے نو قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہری رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کے روز جاری شدہ بیان میں انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کی بلند درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے غم والم کی اس گھڑی میں ہم سب غمزدگان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں