تازہ ترین
اظہار تشکُر….اہلیان اوی ٹوسنوغور کے عوام ایم پی اے مولاناہدایت الرحمن کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں

اظہار تشکُر !
ہم اہلیاں آوی ٹو سنوغور ایم پی اے ہدایت الرحمن کے انتہائی مشکور ہے کہ انہوں نے آوی ٹو سنوغور روڈ کیلے ایک کروڑ نوۓ لاکھ کا فنڈ مختص کیا ، جلد ہی اس منصوبے پر کام کا اغاز ہوگا ۔۔
ہم ایم پی اے کے مشکور ہیں۔
آہلیاں
آوئ ٹو سنوغور